عدالت نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعرات 5 اپریل 2018 13:11

عدالت نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست عدم پیروی پر خارج ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اپریل۔2018ء) عدالت نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاناما پیپرزکیس میں نا اہل قرار دیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے اپنے جلسوں میں عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔جس کے بعد نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔تا ہم آج عدالت نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست خارج کر دی ہے۔نواز شریف کے کالف توہین عدالت کیس کی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی گئی۔

متعلقہ عنوان :