عبدالولی خان اورلاہوریونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یاداشت پردستخط

جمعرات 5 اپریل 2018 12:54

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2018ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اورلاہوریونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزکے مابین کے پی آئی سی (خیبرپختونخوا امپیکٹ چیلنج)پراجیکٹ کی مفاہمتی یاداشت پردستخط ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ پراجیکٹ LUMSاورگورنمنٹ آف خیبرپختونخوا کے تعاون سے کے پی کے نوجوانوںکے روزگارکی ترقی کیلئے ہیںاس سلسلے میں عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن میں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرخورشیدخان ،ڈین فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس پروفیسرڈاکٹرظہورالحق اورڈائریکٹرآئی بی ایل پروفیسرڈاکٹرقادربخش بلوچ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :