تحریک لبیک کا دھرنا، دھرنا مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے مابین ہاتھا پائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 اپریل 2018 11:32

تحریک لبیک کا دھرنا، دھرنا مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے مابین  ہاتھا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 اپریل 2018ء) : تحریک لبیک نے لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے ۔ دھرنے کے مقام پر مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھ پائی ہو گئی۔ پولیس نے دھرنا مظاہرین پر ڈھنڈے بھی برسائے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ تحریک لبیک نے لاہور مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔ تحریک لبیک کے رہنما مولانا خادم حسین رضوی کی جانب سے حکومت کو فیض آباد معاہدے پرعمل درآمد کے حوالے سے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد ملک گیردھرنوں کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :