بھارت70 سال سے کشمیر میں ظلم بربریت کررہا ہے،شاہد آفریدی
گذشتہ دو تین دنوں میں 25 کشمیری بے گناہ لوگوںکو بے دردی سے شہید کیاہے،میں اس ملک کا سپاہی ہوں میرے لئے سب کچھ پاکستان ہی ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 4 اپریل 2018 23:54
(جاری ہے)
پوری دنیا واقف ہے کہ بھارت کشمیر میں عورتوں بچوں اور بزرگوں پر ظلم کر رہاہے ۔
بحیثیت انسان ظلم جہاں کہیں بھی ہوا اس پر آواز اٹھانا چاہئے ۔ انسانیت بڑی چیز ہے دونوں ملک اس مسئلے پر سنجیدہ طریقے سے بات کر کے کشمیر کے مسئلے کو حل کرنا چاہئے کشمیر کے مسئلے پر پہلے بھی آواز اٹھائی تھی انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کی اچھی چیزوں کو سراتا ہوں جب بھارت نے ورلڈ کپ جیتا تو میں نے مبارک باد دی اور حالیہ مہینے میں نے ایک بھارت کے پرچم کے ساتھ تصویر بھی بنوائی ہے انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا اور کھیلاڑی کا میری خلاف بولنے پر بالکل بھی افسوس نہیںہے جو چیز غلط ہو رہی ہے اس پر آواز اٹھانی چاہئے ۔ بھارتی میڈیا اپنے عوام کو پاکستان کے خلاف ورغلاتے ہیں اور بہت سارے بے بنیاد چیزیں پھیلاتے ہیں اگر میں کرکٹر نہیں ہوتا تو ضرور فوجی ہوتا۔ آئی پی ایل میںبلائیں تو بھی نہیںجاؤں گا۔ واضح رہے دو دن قبل شاہد خان آٖفریدی نے کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ٹیویٹر پر ٹویٹ کیا تھا جس پر بھارتی میڈیا اور بھارتی کرکٹر غصے میںآگئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.