فیض آباد دھرنے کے ملزمان کیخلاف مقدمات اسلام آباد میں درج ہوئے ہیں ، رانا ثناء اللہ
معاہدے پر ایک فریق کے تحفظات میں تو مذاکرات ہونے چاہئیں، عمران خان نے خود اعتراف کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ان کے لوگ بکے ہیں خادم رضوی گرفتاری کا وارنٹ اسلام آباد کے عدالت نے جاری کیا ہے ،انٹرویو
بدھ 4 اپریل 2018 23:54
(جاری ہے)
خادم رضوی کی گرفتاری کا وارنٹ اسلام آباد عدالت نے جاری کیا ہے لیکن ان کو گرفتار کیا جائے گا دھرنے والوں کے خلاف مقدمات اسلام آباد میں درج ہوئے ہیں دو سال تک دوافراد کے وارنٹ جاری ہوئے اس کو کسی نے گرفتار نہیں کیافیض آباد دھرنے میںمعاہدے پر ایک فریق کے تحفظات ہیں تو مذاکرات ہونی چاہئے اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو بہتر بات ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان پریس کانفرنس میں دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں لوگ بکے ہیں وزیراعظم کو عمران خان کے اس بیان کو بطور گواہ عدالت میںپیش کرنا چاہئے سینیٹ الیکشن میں اصل کام ان قانون نے کیا جو بظاہر شناخت نہیں رکھتی لیکن کام بڑے شاطر طریقے سے کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.