بلوچستان کے ضلع لولارائی میں زلزلہ

زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 0 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز

بدھ 4 اپریل 2018 21:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2018ء) بلوچستان کے ضلع لولارائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 0 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح 7 بجکر16 منٹ پر لورالائی اور اطراف کیعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3اعشاریہ0 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز لورالائی سے 35کلومیٹرشمال مشرق میں تھا۔زلزلے کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی، تاہم اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

متعلقہ عنوان :