ازیہ حسن کی 53ویں سالگرہ:گوگل کا ڈودل کے ذریعے سالگرہ پر نازیہ حسن کو خراج تحسین
سید فاخر عباس منگل 3 اپریل 2018 23:22
(جاری ہے)
دوسری جانب معروف سرچ انجن گوگل نے نازیہ حسن کو ان کی 53 ویں سالگرہ پرانہیں خراج تحسین پیش کیاہے۔
اس موقع پراپنے پیغام میں گوگل نے کہا کہ نازیہ حسن سے دنیا متاثر تھی اورخطے میں ان کی مداحوں میں پسندیدگی بہت کم لوگوں کو حاصل ہوئی ہے۔نازیہ حسن کے ان کے بھائی زہیب حسن کے ساتھ گانوں کے 65ملین ریکارڈ پوری دنیا میں فروخت ہوئے۔ان کا گایاہوا واحدانگریزی گانا ڈریمر دیوانے برطانوی گانوں کی رینکنگ میں بھی آیاتھا۔انھوں نے 15سال کی عمر میں آپ جیساکوئی میری زندگی میں آئے گاناکر جنوبی ایشیا میں دھوم مچادی تھی اور ان کا یہ گانا بھارتی فلم قربان میں بھی شامل ہوا اور اس گانے پر انھیں فلم فیئر ایوارڈ سے نوازاگیا۔ اور وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر ترین گلوکارہ تھیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.