کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف فوری طور پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے،چودھری شجاعت حسین
منگل 3 اپریل 2018 22:47
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ یو این او کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے، پاکستان مسلم لیگ کشمیریوں کی تحریک آزادی میں مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے وجیہہ الزمان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وجیہہ کے معنی خوبصورت، بہادر اورنڈر انسان کے ہیں اور محبوب اللہ جان تو ویسے ہی جان ہیں، ہمیں ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے جن کی سوچ میں پاکستانیت ہو اور پاکستان کا درد ہو، جب بھی اسلام اور پاکستان کی بات آئے گی تو سب کچھ بھول کر صرف اسلام اور پاکستان کا سوچا جائے گا، یہ سلسلہ کے پی کے سے شروع ہوا اور آگے جائے گا اور اس کا سہرا بھی ابتدا کرنے والوں کے سر ہو گا، اب ہم نے صرف پاکستان مسلم لیگ کو فعال کرنا ہے ہم تو یہ کہیں گے کہ آپ کسی بھی پارٹی سے ہوں آپ کا ذہن مسلم لیگی ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ یوتھ اور ایم ایس ایف کے دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جواتنی بڑی تعداد میں یہاں تشریف لائے۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، انسان وہی ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.