لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید اے سی رکشوں کی سروس کا آغاز کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 3 اپریل 2018 22:31

لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید اے سی رکشوں کی سروس کا ..
لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 اپریل 2018ء) لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید اے سی رکشوں کی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور نے جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے معاملے میں گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ملک کے دیگر تمام شہروں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میٹرو بس ہو، اورنج لائن میٹرو ٹرین ہو، اسپیڈو بس سروس ہو یا جدید سٹی بس سروس، لاہور میں عوام کو جدید سے جدید سفری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

اب لاہور کے عوام کیلئے ایک نئی جدید سفری سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید اے سی رکشوں کی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جدید اے سی رکشوں کی سروس کا آغاز فی الحال لاہور کے مخصوص علاقوں میں کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آہستہ آہستہ اس سروس کو پورے شہر میں شروع کر دیا جائے گا۔ لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 اپریل 2018ء) لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید اے سی رکشوں کی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور نے جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے معاملے میں گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ملک کے دیگر تمام شہروں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میٹرو بس ہو، اورنج لائن میٹرو ٹرین ہو، اسپیڈو بس سروس ہو یا جدید سٹی بس سروس، لاہور میں عوام کو جدید سے جدید سفری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اب لاہور کے عوام کیلئے ایک نئی جدید سفری سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید اے سی رکشوں کی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جدید اے سی رکشوں کی سروس عوام کیلئے خاص کر موسم گرما میں کافی آرام دہ ثابت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :