کشمیریوں کی پر امن جدوجہد سے بھارت بوکھلا ہت کا شکار ہے، ایاز صادق
انسانی حقوق کو مقبوضہ وادی میں روندا جا رہا ہے عالمی برادری مجرمانہ غفلت چھوڑیں،
منگل 3 اپریل 2018 22:46
(جاری ہے)
گذشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے نہتے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے انسان نہیں بھارت کشمیر مین انسانی حقوق کوروندا جا رہا ہے طاقت کے جواب میں کشمیریوں کے جذبے ماند نہیں پڑیںگے انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں عالمی برادری اس معاملے پر اپنی مجرمانہ غفلت چھوڑ دیں اور انہیں کشمیریوں کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا ۔
قومی اسمبلی میں کشمیر کے متعلق متفقہ قرار داد کی صورت میں قومی جذبات کی ترجمانی ہو گی۔ واضح رہے رواں نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر قومی اسمبلی میں آواز اٹھانے کے لئے تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں اس حوالے سے قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کے ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال شامل کر لیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.