سنچری نہ بنا پانے میں کس کا قصور ہے،بابر اعظم نے بتا دیا

muhammad ali محمد علی منگل 3 اپریل 2018 00:18

سنچری نہ بنا پانے میں کس کا قصور ہے،بابر اعظم نے بتا دیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2اپریل 2018ء) قومی ٹیم کے نوجوان بلے بازبابر اعظم کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں سنچری مکمل نہ کرنے پانے میں ان کا اپنا قصور ہے ۔

(جاری ہے)

مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے مجھے پورے بیس اوورز تک بیٹنگ کرنے کا کہا تھا ، فخر زمان کے ساتھ بلے باز ی کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ وہ پریشر نہیں بڑھنے دیتا جس سے مجھے اپنا نارمل کھیل کھیلنے میں مدد ملتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :