تحریکِ لبیک پاکستان ایک بار پھر حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئی

منگل 3 اپریل 2018 00:08

تحریکِ لبیک پاکستان ایک بار پھر حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2018ء) تحریکِ لبیک پاکستان ایک بار پھر حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئی ، کارکنان نے داتا دربار کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک فیض آباد معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوتا، احتجاج جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :