کوئٹہ، لسبیلہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 3.6 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز بیلہ سے 28 کلو میٹر دور گہرائی 80فٹ زیرزمین تھی،زلزلہ پیما مرکز

پیر 2 اپریل 2018 16:26

کوئٹہ، لسبیلہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 3.6 ریکارڈ
کوہٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2018ء) کوہٹہ لسبیلہ کے علاقے میں 3.6 شدت کے زلزلے نے عوام میں خوف وہراس پیدا کردیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتروں سے باہر آگئے تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کوہٹہ کے علاقے لسبیلہ کے گردنوح میں زلزلے کے جھٹکے 3.6 زلزلے نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کردیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بیلہ سے 28 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 80فٹ زیرزمین تھی

متعلقہ عنوان :