مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ‘شہدا ءکی تعداد20ہوگئی
میاں محمد ندیم پیر 2 اپریل 2018 11:23
(جاری ہے)
دوسری جانب بین القوامی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شوپیاں کے کاچھ ڈورو گاﺅں میں اب بھی قابض بھارتی فوج کی کاروائیاں جاری ہیں جن کی وجہ سے شہادتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نتہے شہریوں کی جانب سے احتجاج پر پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کی اور لوہے کے چھروں کا استعمال کیا جن سے شہادتیں ہوئیں۔اس واقعہ کی خبر عام ہوتے ہی وادی میں ہڑتال ہوگئی اور حریت کانفرنس نے آج پیر کے روزمقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال دی ہے ۔ حکومت نے مظاہروں کو روکنے کے لیے اندرونی ریل سروس اور انٹرنیٹ کو معطل کردیا ہے اور پیر کے روز تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.