جوڈیشل مارشل لاء کا نام چاہئے جو بھی کردیں لیکن سب کا فائدہ اسی میں ہے،شیخ رشید احمد
میرے متعلق عدالت کا جو بھی فیصلہ ہو گا قبول کروں گا۔ اپنے خلاف فیصلے پر نہیں کہوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، خورشید شاہ اورشاہد خاقان عباسی کی مرضی سے نگران وزیراعظم منتخب نہیں ہوگا،سربراہ عوامی مسلم لیگ کی نجی ٹی و ی کو انٹرویو
اتوار 1 اپریل 2018 23:30
(جاری ہے)
مرکز اور صوبوں کا متفقہ ایک امیدا وار شخص کو نگران وزیراعظم مقرر ہونا چاہئے ۔
منصفانہ انتخابات پوری قوم کا ڈیمانڈ ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ امریکہ مشکوک سمجھتا ہوں میں ان کو خوب سمجھتا ہوں اور جانتا ہوں، نواز شریف اس انتظار میں ہیں کہ درمیانی راستہ ملے اور نکل جاؤں، نواز شریف معافی مانگ رہا ہے کہ سزا نہ ہو ، وہ این آر او کو ایک نیا نام دینا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے خود کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے فوج آئین اور قانون کے پیچھے کھڑ ے ہونگے، نواز شریف پہلے ڈراتے ہیں پھر بھیگی بلی بن جاتے ہیں ،جس ملک کا وزیراعظم کہیں کہ پانچ ججوں کا فیصلہ کچرے میں پھینکتا ہوں اس کے عدلیہ پر حیران ہوں کہ کیوں اس کے خلاف کارروائی نہیں کرتی، چالیس چالیس گاڑیوں کے پروٹوکول میں گھومتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ میں باغی ہونے جا رہا ہوں یہ سب قوم کی خیانت کار ہے، ان کا کام قوم کو دھوکہ دینا ہے اوراس ملک کا پیسہ لوٹنا ہے الیکشن سے پہلے حلقہ بندیوں میں گڑ بڑھ کرنا حکومت کی بد نیتی ہے انہوں نے کہا ہے کہ خورشید شاہ اورشاہد خاقان عباسی کی مرضی سے نگران وزیراعظم منتخب نہیں ہوگا اس مہینے کی 26 تاریخ کو عمران خان سے ملوں گا پھر نگران حکومت کے معاملے پر بات کروں گا میں 1975 سے ٹیکس باقائدہ طور پر ادا کر رہا ہوں اورا س کا سارا ثبوت میرے پاس ہے میری ساری چیزیں واضح طور پر ہیں اور میں نے سپریم کورٹ میں پیش کیا ہے سپریم کورٹ کو جو بھی فیصلہ آئے گا میں قبول کروں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.