جنوبی وزیرستان ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر تمام افراد کی اپنے گھروں کو واپسی کا عمل مکمل

اتوار 1 اپریل 2018 20:10

جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2018ء) جنوبی وزیرستان ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر تمام افراد کی اپنے گھروں کو واپسی کا عمل مکمل ہوگیا ۔

(جاری ہے)

فاٹا کے ہنگامی امدادی ادارے کے مطابق 71ہزار سے زائد خاندان اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیںجنہیںضروریات زندگی کے علاوہ چھ ماہ کا راشن بھی فراہم کیا گیا ہے۔کرم اور اورکزئی ایجنسیوں کے تمام بے گھر افراد بھی گھروں کو واپس چلے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :