بلوچستان میںنوجوانوںکو ورغلانے یا بھڑ کانے کا دور گزر گیا صوبے میں سیکیورٹی فورسز کا فعال کردار اور عوام کے بھر پور تعاون سے امن قائم ہوگیا ہے ،
آئندہ کسی کو نئی نسل کے مستقبل سے کھیلنے کی ہمت نہیں ہوگی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
ہفتہ 31 مارچ 2018 23:32
(جاری ہے)
انہوں نے اس یقین کا اظہا رکیا کہ ہمارے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہے ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ صوبے کے تمام اضلاع میں کیڈٹ کالج اور بی آرسی کالجز ہوں۔ تقریب میں صوبائی وزراء میر عامر رند ، پرنس احمد علی ، میر ضیاء لانگو ، فائق جمالی کے علاوہ کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی ،ڈپٹی کمشنر سید زاہد شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوستین دشتی ودیگر صوبائی و ضلعی آفیسران اور قبائلی عمائدین بھی موجودتھے وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر قلات پریس کلب کیلئے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.