گھریلو ناچاقی پرنوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہفتہ 31 مارچ 2018 23:03

گھریلو ناچاقی پرنوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
بورے والا ۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2018ء)گھریلو ناچاقی پرنوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر 435ای بی کے رہائشی نذیر احمد نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔