لفظ فریاد کو فسادنہ بنایا جائے، چیف جسٹس جو بھی کام کر رہے ہیں جاری رکھیں، عدالتوں میں فریاد لے کر ہی جایا جاتا ہے

مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا بیان

جمعہ 30 مارچ 2018 17:34

لفظ فریاد کو فسادنہ بنایا جائے، چیف جسٹس جو بھی کام کر رہے ہیں جاری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ لفظ فریاد کو فسادنہ بنایا جائے، چیف جسٹس ثاقب نثار جو بھی کام کر رہے ہیں جاری رکھیں، عدالتوں میں فریاد لے کر ہی جایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ لفظ فریاد کو فسادنہ بنایا جائے، چیف جسٹس ثاقب نثار جو بھی کام کر رہے ہیں جاری رکھیں، عدالتوں میں فریاد لے کر ہی جایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :