گورنرپنجاب ایک روزہ دورہ پر(کل) ملتان پہنچیں گے

جمعرات 29 مارچ 2018 23:43

گورنرپنجاب ایک روزہ دورہ پر(کل) ملتان پہنچیں گے
ملتان۔29 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2018ء) گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ 30 مارچ بر وز جمعة المبا ر ک ایک روزہ دو رہ پر ملتا ن پہنچیں گے ۔10.30 بجے صبح گورنر پنجاب سرکٹ ہائوس ملتا ن میں ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن خانیوا ل کے وفد سے ملا قا ت کر ینگے ۔11 ۔

(جاری ہے)

بجے بہاء الد ین زکر یا یونیو رسٹی میں کسان دوست میلہ کے مہما ن خصوصی ہو ں گے ۔12 ۔بجے گورنر پنجا ب نشتر میڈ یکل یونیو رسٹی میںریٹینا سمپوزیم کے مہما ن خصو صی ہو ں گے ۔شام 6 ۔ بجے گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ ٹیکس با ر ایسوسی ایشن ملتا ن کی تقر یب حلف بردار ی میں شر یک ہو ں گے ۔بعدازاں گورنر پنجا ب اسلا م آ با د روانہ ہو جا ئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :