سرکاری محکموں میں مالی نظم و ضبط کی اور شفافیت کو برقرار رکھنا اشد ضروری ہے
مالی بے قاعدگیوں پر قابو پانے تعمیرات میں معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانے ، ترقیاتی فنڈز کو ضیاع سے بچانے میں آڈیٹر جنرل کا ادا رہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی
بدھ 28 مارچ 2018 23:41
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران ڈی جی آڈٹ محمود عامر نے گورنربلوچستان کو اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا اور سالانہ رپورٹ 2016-17 اور پرفارمنس رپورٹ بھی پیش کی ۔
اس موقع پر گورنر بلوچستان نے وفاقی اورصوبائی سطح پر اربوں روپے کی ریکوری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ خوش آئند عمل ہے تاہم سرکاری محکموں میں بے قا عد گیوں پر قابو پانے اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ بے قاعدگیوں کا امکان کم سے کم ہو گورنر نے ان کو شفافیت کویقینی بنانے ترقیاتی فنڈز کا ضیاع سے بچانے اور دیگر ممالک کے علم تجربے سے استفادہ کرنے کیلئے مختلف تجاویز بھی دیں جس پر ڈی جی آڈٹ نے ان تجاویز کا جائزہ لینے اور اس پر آئین و قانون کے مطابق عملدرآمد اور کا یقین بھی دلایا ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.