کوئٹہ، بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت اور عہدیداروں کا اعلان کل کیا جائے گا ،میر عبدالقدوس بزنجو

بدھ 28 مارچ 2018 23:37

کوئٹہ، بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت اور عہدیداروں کا اعلان کل کیا جائے ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت اور عہدیداروں کا اعلان کل کیا جائے گا نئی پارٹی کا اعلان آج ساڑھے گیارہ بجے پریس کانفرنس کے ذریعے کیا جائے گا نئی پارٹی بلوچستان کی عوام کے لئے ایک تحفہ اور سرپرائز ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :