وزیراعلیٰ کا نور شیرآفریدی کی نانی کی وفات پراظہارافسوس

منگل 27 مارچ 2018 23:15

وزیراعلیٰ کا نور شیرآفریدی کی نانی کی وفات پراظہارافسوس
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سوشل میڈیا انچارج نور شیرآفریدی کی نانی کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔