وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 27 مارچ 2018 18:48

وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات کے حوالے سے بڑی ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 27مارچ 2018ء ) :وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات شام 7 بجے ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس آف پاکستان کےدرمیان ملاقات طے پا گی۔

(جاری ہے)

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج شام 7 بجے ملاقات کریں گے۔ملاقات سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوگی جس میں دونوں شخصیات کے مابین اہم امور پر بات چیت ہو گی۔

وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات کے حوالے سے بڑی ..

متعلقہ عنوان :