وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پروفیسر فضل حق میر کے لواحقین سے تعزیت

پیر 26 مارچ 2018 23:27

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پروفیسر فضل حق میر کے لواحقین ..
کوئٹہ۔26مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوپیر کے روزتعمیر نو کالج کے پرنسپل مرحوم پروفیسر فضل حق میر کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے لواحقین سے مرحوم کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر میرعاصم کرد گیلو اور سابق صوبائی وزیر منظور کاکڑ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :