وزیراعلی خیبرپختونخوا کاعمران خان کے ہمراہ مانسہرہ اورہری پور کادورہ
تینو ں اضلا ع میں رکن سا زی کے لئے قا ئم کئے گئے کیمپو ں میں صو با ئی وزراء ،پی ٹی آئی کے ارا کین قو می و صو با ئی اسمبلی ،ضلعی عہد یدا رو ں و دیگر رہنمائوں اور کا ر کنو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی
پیر 26 مارچ 2018 23:07
(جاری ہے)
وزیر اعلی پرویز خٹک اور عمرا ن خا ن کو ما نسہر ہ پہنچنے پر ایک بڑی ریلی کی شکل میں رکن سا زی کیمپ تک پہنچا یا گیا۔
سنیٹر محمد اعظم خا ن سوا تی ،ایم پی اے زر گل خا ن ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدر با بر سلیم سوا تی ،خوا تیں ونگ کی عہدیدا رو ں سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔وزیر اعلی اور عمرا ن خا ن ضلع ما نسہرہ میں خیبر پختو نخوا کی مو جو دہ حکو مت کی نئی قا ئم کر دہ تحصیل بفہ بھی گئے اور وہا ں قا ئد تحریک عمرا ن خا ن نے کا ر کنو ں سے خطا ب کیا۔وزیراعلی پرویز خٹک اور چیئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن بعد ازاں ایبٹ آباد پہنچے جہا ں کینٹ چو ک میں انہو ں نے رکن سا زی کیمپ میں کا ر کنوں سے خطا ب کیا۔صو با ئی وزراء مشتا ق احمد غنی،حا جی قلندر خا ن لو دھی ،ایم پی اے سردار محمد ادریس ،زر گل خا ن ،ایم این اے ڈا کٹر اظہر جدو ن ،پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما علی خا ن جدو ن ،پی ٹی آئی کے دیگر رہنما ،خوا تین عہدیدارا ن اور کا ر کنو ں کی بڑی تعداد بھی کیمپ میں مو جو د تھی۔پی ٹی آئی کے قا ئد اور وزیر اعلی نے صدیق اکبر چو ک ہر ی پور میں بھی رکن سازی کیمپ میں مو جود کا ر کنو ں سے خطا ب کیا۔اس موقع پر وزیر اعلی کے مشیر برا ئے موا صلا ت و تعمیرا ت اکبر ایو ب خا ن ،ایم پی اے فیصل زما ن ،ضلع نا ظم عا دل اسلام ،بلد یا تی نما ئندے ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدر را جہ احتشا م اور دیگر عہدیدارو ں اور کا ر کنو ں کی بڑی تعداد بھی مو جو د تھی۔عمرا ن خان اور وزیر اعلی پرویز خٹک کو تینو ں اضلا ع کے دورے میں بڑی بڑی استقبالیہ ریلیو ں کی شکل میں تنظیمی کیمپو ں تک پہنچا یا گیا اور ان پر گل پا شی کی گئی اور پر جوش استقبا لیہ نعرے لگا ئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.