وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آبادمیں جہاں میٹرونہیں جاتی وہاں بس سروس شروع کریں گے،احسن اقبال کا اعلان

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 26 مارچ 2018 19:20

وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 26مارچ2018ء ): وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں جہاں میٹرونہیں جاتی وہاں بس سروس شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کے مختلف شہروں میں شہریوں کی ٹرانسپورٹ کے خاطر خواہ اقداما کئیے ہیں۔لاہور کی میٹرو ہو ،راولپنڈی یا ملتان کی ، سب نے ہی عوام کو سستا اور معیاری سفر فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔تازہ ترین معلومات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں جہاں میٹرونہیں جاتی وہاں بس سروس شروع کریں گے۔