جرمن پولیس نے ملکی شمالی حصے سے کاتالونیا کے سابق صدر کو حراست میں لے لیا

اتوار 25 مارچ 2018 23:50

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2018ء) جرمنی کی پولیس نے ملکی شمالی حصے سے کاتالونیا کے سابق صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس نے بتایا کہ پوج ڈیمونٹ جرمن ہائی وے اے سیون پر سفر کر رہے تھے جب انہیں فلینزبرگ کے قریب دن 11 بج کر 19 منٹ پر حراست میں لیا گیا۔ واضح رہے کہ ہسپانوی پولیس نے پوج ڈیمونٹ کی گرفتاری کے لیے یورپی وارنٹ نکال رکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :