وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئے

اتوار 25 مارچ 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئے۔