پی ایس ایل فائنل: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا
اتوار 25 مارچ 2018 21:35
(جاری ہے)
بیٹنگ آرڈر میں ترقی پانے والے کرس جورڈن نے اچھا کھیل دکھاتے ہوئے 36رنز سکورکیے جس کے بعد وہ حسین طلعت کی گیند پر ڈومنی کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوئے ۔
سعد نسیم صرف 2رنز بنا کر حسین طلعت کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوئے ۔شاداب خان نے پشاور کے کپتان سیمی اور عمید آصف کو مسلسل دو گیندوں پر آﺅٹ کیا جس کے بعد محمد سمیع نے 33رنز بنانے والے لیام ڈاسن کو کلین بولڈ کردیا ۔فہیم اشرف نے 6رنز بنانے والے حسن علی کو کلین بولڈ کردیا ،وہاب ریاض نے آخری اوورز میں شادار بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور کا سکور 148رنز تک پہنچایا۔اس سے قبل پشاور زلمی کے قائد ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کےلئے سازگار ہے ، لاہور میں آخری میچ کھیلنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان جے پی ڈومنی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کےلئے اچھی دکھ رہی ہے لیکن پہلے باﺅلنگ کر رہے ہیں۔ڈومنی کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور ایلکس ہیلز کی جگہ چیڈوک والٹن کو شامل کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.