نیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ شائقین کرکٹ کے لئے بند کردیے گئے

اتوار 25 مارچ 2018 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2018ء) نیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ شائقین کرکٹ کے لئے بند کردیے گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے 7 بجے تک گیٹ کھلے رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ پارکنگ ایریا سے چلنے والی شٹل سروس کو بھی بند کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :