پی ایس ایل کا جادو میدان سے سے نکل کر سینما ہال تک جا پہنچا

اتوار 25 مارچ 2018 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2018ء) پی ایس ایل کا جادو میدان سے سے نکل کر سینما ہال تک جا پہنچاہے کراچی کے بیشتر سینما گھروں میں فلموں کی نہیں بلکہ کرکٹ میچ کی نمائش کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

مار دھاڑ، رومانس کی جگہ سنیما گھر آج چھکے چھوکوں پر سیٹیاں بجنے لگیں۔ سینما گھروں میں بھی فائنل کے ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہو چکی ہیں۔ سینما مالکان کو مزید کرسیاں لگانے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔شام چھ بجے سے ہی سینما گھروں میں پشاور زلمی ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ سے قبل اختتامی تقریب اسکرین پر دکھائی جانے لگی۔

متعلقہ عنوان :