پولیس افسران کرکٹ میچ کے دوران علاقوں میں اپنی موجودگی اور کڑی نگرانی کے عمل کو انتہائی ٹھوس اور مربوط بنائینگے، آئی جی سندھ

اتوار 25 مارچ 2018 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کرکٹ میچ کے دوران علاقوں میں اپنی موجودگی اور کڑی نگرانی کے عمل کو انتہائی ٹھوس اور مربوط بنائینگے جبکہ ایس ایچ اوز متعلقہ تھانوں کی حدود سمیت داخلی اور خارجی پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ کے تمام تر اقدامات کو بھی غیرمعمولی بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :