گورنر کے پی کے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کراچی پہنچ گئے

اتوار 25 مارچ 2018 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2018ء) گورنر خیبر پختون خوا اقبال ظفر جھگڑا وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی دعوت پر کراچی پہنچ گئے۔ گورنر خیبرپختونخواہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔