جاوید ہاشمی نے پرویز خٹک پر سنگین الزام عائد کر دیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 25 مارچ 2018 17:01
(جاری ہے)
جاوید ہاشمی میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے سیاسی مخالفین کو خوب تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
جاوید ہاشمی کی توپوں کا رخ خاص طور پر پی ٹی آئی کی جانب ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوید ہاشمی نے ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک پر سنگین نوعیت کا الزام عائد کیا ہے۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک اور اس کے کزن نے لڑکیاں اٹھائیں اور پھر وہ لڑکیاں ہم نے باز یاب کروائیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.