آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں موسم کی تبدیلی سردی میں اضافہ ، ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اتوار 25 مارچ 2018 13:50

ْمظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2018ء) آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں موسم کی تبدیلی سردی میں اضافہ ، ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، مزید بارشوں کا امکان ،ْ محکمہ موسمیات کا اعلان۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی شروعات میں ایک بار پھر پڑنے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، اچانک ہی سردی میں اضافہ ،عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ،بند لنڈے بازار پھر کھل گئے ، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ! جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :