جنسی تعلیم کے نام پر این جی او کے کالے کرتوت
بچیوں کو فحش فلمیں دکھا کر ان سے نازیبا حرکتیں بھی کی گئی،والدین سراپا احتجاج
سید فاخر عباس ہفتہ 24 مارچ 2018 22:43
(جاری ہے)
کہیں اس حوالے سے قانون سازی کا شور ہے تو کچھ لبرلز جنسی تعلیم کو اس کا حل قرار دے رہے ہیں مگر وہ جنسی تعلیم کتنی محفوظ ہو گی یہ ابھی تک سوالیہ نشان ہے،ایسا ہی ایک واقعہ سندھ کے شہر محراب پور مٰیں پیش آیا جہاں پرائمری سکول کی بچیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔
محراب پورکے نواحی علاقہ ٹنڈوکرم خان نظامانی میں میں سرکاری پرائمری اسکول کی بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، سافکو نامی این جی او نے لڑکیوں کوایک کمرے میں اکٹھا کرکے انہیں غیراخلاقی فلمیں دکھائیں۔یہی نہیں ان کمسن لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکتیں بھی کی گئیں، واقعہ کے خلاف بچیوں کے والدین نےاحتجاج کیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے واقعے کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.