پی ایس ایل کے فائنل کے لئے دونوں ٹیموں کے برابر کے چانسز ہیں کنڈیشنز دونوں کیلئے یکساں ہیں، وقار یونس
پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل ہائی اسکورنگ ہوگا،وکٹ ٹی20کرکٹ کے لئے موزوں ہے ،کامران اکمل فارم میں ہیں ، پریس کانفرنس سے خطاب پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کھیلنا بہت اچھا ہے ہم نے ٹورنامنٹ بہت اچھا کھیلا ہے ، جے پی ڈومینی
ہفتہ 24 مارچ 2018 22:38
(جاری ہے)
یہاں پر عرصہ سے انٹر نیشنل میچ نہیں ہوا ہے اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی یہاں زیادہ نہیں کھیلا ہے اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ یکساں مواقع موجود ہیں ، تاہم ڈںومیسٹک میں ہائئی اسکورنگ کی وجہ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ زیادہ رنز بنیں گے۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کامران اکمل کی زبردست فارم ہے ٹی20میں اگر کوئی بیٹسمین فارم میں ہو تو ا سکا بہت فائدہ ہوتا ہے ،ان کی فارم کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ انہیں قومی ٹیم میں ہونا چاہئے اگر وہ ٹیم میں نہیں آتے تو ان کی بیک اپ کے طور پر جگہ بنتی ہے آپ کپتان کو تو نہیں ہٹا سکتے لیکن یہ کہنا کہ ان کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی غلط ہے ان کے ساتھ فیلڈنگ کا ایشو بھی ہے جہاں وہ کم زور ہیں ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان جے پی ڈومینی نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کھیلنا بہت اچھا ہے ہم نے ٹورنامنٹ بہت اچھا کھیلا ہے ،بہت سفر بھی کیا لاہور میں پلے آف کا میچ بھی بہت انجوائے کیا فائنل میں بھی کرکٹ کو انجوائے کریں گے کسی قسم کا کوئی دبائو نہیں ہے ،کامران اکمل سمیت پشاور زلمی کے تمام بیٹسمینوں کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے امید ہے کہ فائنل میں لوگوں کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.