رائے ونڈ، چودھری عبدالغفور نے حلقہ 136سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

ہفتہ 24 مارچ 2018 22:02

� �ائے ونڈ ، (آن ا یم ڈی ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پاکستان ،سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور نے رائے ونڈ کے قومی حلقہ 136سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ،انہوں نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ رائے ونڈ کے جنرل سیکرٹری افتخارالحسن راجہ کیساتھ اپنے دفتر اسلام آبادمیں ملاقات کی اور حلقہ میں کارکنوں کو متحرک کرنے کی ہدائت دی ،اس موقع پر مسلم لیگی کارکن محمد اکرم بھی موجود تھے ، دریں اثناء دفتر ٹوازم میں پانچ ملکوں کے قازقستان،کرغزستان ،ترکمانستان،تاجکستان ،رازبکستان کے سربراہان کے وفود نے چودھری عبدالغفور سے ملاقات کی ۔