گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کل دوروزہ دورہ پرملتان پہنچیں گے

ہفتہ 24 مارچ 2018 22:26

گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کل دوروزہ دورہ پرملتان پہنچیں گے
ملتان۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کل 25 مارچ کی دوپہر دو روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب25 مارچ کومختلف وفود سے سرکٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے اور 26 مارچ کو ساڑھے 10بجے صبح ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :