وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بیدیاں روڈ پر 3 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، سی سی پی او لاہور رپورٹ طلب

ہفتہ 24 مارچ 2018 21:51

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بیدیاں روڈ پر 3 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر 3 بچوں کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے معصوم بچوں کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :