وزیراعلیٰ شہبازشریف کی امریکن سکالرشپ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ثمن انصاری کو مبارکباد

ہفتہ 24 مارچ 2018 21:49

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی امریکن سکالرشپ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے امریکن سکالرشپ ملنے پر پاکستانی طالبہ ثمن انصاری کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل ہونہار اور باصلاحیت نوجوانوں سے وابستہ ہے اور پاکستانی نوجوان دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ثمن انصاری کو نیویارک یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے سکالرشپ دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :