زمین سے محبت کرنے والا ہر فرد اس کی حفاظت کا عزم کرے ‘شہبازشریف
ارتھ آورکا مقصد آلودگی سے پہنچنے والے نقصان سے آگہی اور زمین سے محبت کا شعور اجاگر کرنا ہے‘ ارتھ آورکے موقع پر پیغام
ہفتہ 24 مارچ 2018 21:49
(جاری ہے)
پنجاب حکومت ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کیلئے کوشاں ہے۔پنجاب حکومت ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کیلئے وضع کردہ پالیسی پر موثر طریقہ سے عمل پیرا ہے۔
زمین کو آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ارتھ آور کا بنیادی مقصد توانائی کے تحفظ، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کو تیز کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرہ ارض کو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے اثرات سے بچانے کیلئے موثر اقدامات کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.