تعلیم ،توا نا ئی ،امن و استحکا م اور معیشت کے میدا ن میں مثبت تبد یلی لا کر وطن عز یز میں حقیقی انقلا ب کی بنیا د رکھ دی ہے، احسن اقبال

خوا تین کی شمو لیت کے بغیر کو ئی تر قی حقیقی اور پا ئیدار نہیں کہلا سکتی ،طا لبا ت ہما ر ا قا بل قدر قو می آثا ثہ اور ملک کا روشن مستقبل ہیں ، تقریب سے خطاب

ہفتہ 24 مارچ 2018 21:49

تعلیم ،توا نا ئی ،امن و استحکا م اور معیشت کے میدا ن میں مثبت تبد یلی ..
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء) وفا قی وزیر دا خلہ ،منصو بہ بند ی و پلا ننگ احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ تعلیم ،توا نا ئی ،امن و استحکا م اور معیشت کے میدا ن میں مثبت تبد یلی لا کر ہم نے وطن عز یز میں حقیقی انقلا ب کی بنیا د رکھ دی ہے،خوا تین کی شمو لیت کے بغیر کو ئی تر قی حقیقی اور پا ئیدار نہیں کہلا سکتی ،طا لبا ت ہما ر ا قا بل قدر قو می آثا ثہ اور ملک کا روشن مستقبل ہیں ۔

وزیر داخلہ نے یہ بات ہفتہ کو گور نمنٹ مسلم پو سٹ گر یجو یٹ کا لج برا ئے خوا تین نا رووا ل میں سا لا نہ تقر یب تقسیم انعا ما ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ نو جو انو ں کے لیے سا ئنس و ٹیکنا لو جی اور لا ئف سا ئنسز پر مبنی جد تر ین تعلیم میر ا خوا ب تھا جسے قو می تر جیح بنا کرضلع نا رووا ل ہی نہیں بلکہ خیبر پختون خوا ،گلگت بلتستا ن اور گوادر میں بھی نئی یو نیو رسٹیا ں قا ئم کی گئی ہیں ، خوا تین کی شمو لیت کے بغیر کو ئی تر قی حقیقی اور پا ئیدار نہیں کہلا سکتی ،طا لبا ت ہما ر ا قا بل قدر قو می آثا ثہ اور ملک کا روشن مستقبل ہیں ۔

(جاری ہے)

وفا قی وزیر دا خلہ نے کہا کہ آج طا لبا ت اپنی بہتر ین علمی صلا حیتو ں ،مثبت رحجا ن اور تعلیمی ،سپو رٹس و دیگر ہم نصا بی سر گر میو ں میں حا صل کر دہ کا میا بیو ں کے مقا بلے میں طلبا سے کئی قد م آگے ہیں ۔انہو ں نے طا لبا ت پر زور دیا کہ وہ بہتر ین تعلیم کے حصو ل کے ذر یعے کا میا بیو ں کے سفر کو اپنا خوا ب بنا ئیں اور اسے حقیقت میں ڈھا لنے کے مشکل سفر میں آنے وا لی رکا و ٹو ں کو خا طر میں نہ لا ئیں ۔وفا قی وزیر دا خلہ نے کہا کہ بہت جلد نارووال لا ہور رو ڈ کو دو ریہ بنا نے کے ساتھ سا تھ ٹینک چو ک نا ر نگ منڈی سے ایک دوریہ نئی سٹر ک کے ذر یعے نارووا ل کو سیا لکو ٹ لا ہو ر ایکسپر یس وے سے لنک کیا جا رہا ہے جس سے نارووال سے لا ہو ر صر ف 45۔منٹ کی دوری پر رہ جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :