Live Updates

نگران وزیراعظم کیسا ہونا چایئیے؟ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 مارچ 2018 13:03

نگران وزیراعظم کیسا ہونا چایئیے؟ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بتا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 مارچ 2018ء) : نجی ٹی وی چینل کر انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نےکہا کہ نگران سیٹ اپ ایسا ہونا چاہئیے جو اکانومسٹ ہو،کیونکہ ملکی معیشت کا ابھی بہت بُرا حال ہوچکا ہگ ، نگران وزیراعظم نے تین ماہ کے لیے ملک کی اکانومی کوسنبھالنا ہے تو کم از کم اس کو اس کا علم ہونا چاہئیے۔

(جاری ہے)

دوسرا اس کو غیر جانبدار ہونا چاہئیے ، کسی بھی پارٹی سے اس کا کوئی تعلق نہ ہو۔ اب ہم پچھلی مرتبہ کی طرح کسی کے ساتھ پنکچر لگانے والے نگران سیٹ اپ کو منظور نہیں کریں گے۔ ہم نے کمیٹی بنائی ہے جو پنجاب ،کے پی کے اور سندھ کے لوگوں کو دیکھیں گے اور پھر ہم اپنی طرف سے نگران وزیر اعظم کا نام تجویز کریں گے۔ عمران خان نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات