دبئی ، برج الخلیفہ پاکستانی جھنڈے کے رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 24 مارچ 2018 11:16

دبئی ، برج الخلیفہ پاکستانی جھنڈے کے رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ ۔2018ء) دبئی کا برج خلیفہ جو کہ دنیا میں سب سے قدیم اور سب سے زیادہ مشہور اسکائی سکریپرہے ،جمعے کے روز پاکستان کے قومی پرچم کے رنگوں کی روشنیوں سے پاکستان ڈے کا جشن منانے کے لیے جگمگاتا رہا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسکائی سکریپر کی پاکستانی جھنڈے کے رنگوں کی روشنیوں سے جگمگاتی ہوئی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے پاکستانیوں کو 78ویں پاکستاں ڈے کی مبارک باد پیش کی گئی ۔

  ابو ظہبی میں ADNOC ہیڈکوارٹر نے بھی پاکستان ڈے کی خوشی میں پاکستان پرچم کا پرچم لہرایا۔ 

متعلقہ عنوان :