لاہور ہیر کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وادات،3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 24 مارچ 2018 10:12

لاہور ہیر کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وادات،3معصوم بچوں کو قتل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ ۔2018ء) لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس میں 3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہیر میں تہرے قتل کی واردات میں 3بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 3بچوں 4سالہ ابراہیم، 6سالہ فاطمہ اور 10سالہ زین کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :