دبئی سے بڑی خبر آ گئی

لیجنڈری کرکٹر وقاریونس کوایئرپورٹ پرروک دیاگیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 23 مارچ 2018 22:05

دبئی سے بڑی خبر آ گئی
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 23مارچ2018ء ) :دبئی سے بڑی خبر آ گئی۔لیجنڈری کرکٹر وقاریونس کوایئرپورٹ پرروک دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی سے بڑی خبر آ گئی۔لیجنڈری کرکٹر وقاریونس کودبئی ایئرپورٹ پرروک دیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وقاریونس کےویزےکی مدت ایک ہفتے قبل ختم ہوچکی تھی لیکن وقار یونس اس کے باوجود دبئی میں قیام پذیر تھے۔وقاریونس کومدت سےزیادہ قیام پرامیگریشن حکام نےروکا گیا تا ہم 7سودرہم جرمانےکی ادائیگی کےبعدوقاریونس کوجانےکی اجازت دی گئی۔

متعلقہ عنوان :