وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم ہائوس آمد پر سری لنکا کے صدر کا استقبال کیا

جمعہ 23 مارچ 2018 22:08

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم ہائوس آمد پر سری لنکا کے صدر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) سری لنکا کے صدرمتھری پالاسری سینا وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے۔وزیراعظم ہاوس آمد پروزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے سری لنکا کے صدر کا استقبال کیا۔