صدرپاکستان کامسلح افواج کے افسران اورجوانوں کیلئے ایوارڈزکا اعلان

افسران و جوانوں کیلئے تمغہ امتیاز، 112 افسروں اورجوانوں کے لئے ستارہ امتیاز(ملٹری)،23 افسروں وجوانوں کی لئے ہلال امتیاز(ملٹری) ،4 افسران اور 7 جوانوں کے لئے ستارہ بسالت، 116افسروں وجوانوں کے لئے تمغہ بسالت اور 75 کے لئے امتیازی اسنادکااعلان کیا گیا، آئی ایس پی آر

جمعہ 23 مارچ 2018 22:08

صدرپاکستان کامسلح افواج کے افسران اورجوانوں کیلئے ایوارڈزکا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2018ء) صدرپاکستان نے اعلیٰ ملکی و قومی خدمات پر کیلئے ایوارڈزکا اعلان کر دیا۔تقریب تقسیم اعزازات اسلام آباد میں ہوئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرپاکستان نیمسلح افواج کے افسران اورجوانوں کیلئے ایوارڈزکا اعلان کر دیا، 138 افسران و جوانوں کیلئے تمغہ امتیاز، 112 افسروں اورجوانوں کے لئے ستارہ امتیاز(ملٹری)،23 افسروں وجوانوں کی لئے ہلال امتیاز(ملٹری) ،4 افسران اور 7 جوانوں کے لئے ستارہ بسالت، 116افسروں وجوانوں کے لئے تمغہ بسالت اور 75 کے لئے امتیازی اسنادکااعلان کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہلال امتیازپانے والوں میں ریئرایڈمرل حبیب الرحمان قریشی ، ایئرمارشل احمرشہزاد، ایئرمارشل شاہداختر ریئرایڈمرل ڈاکٹرنصراکرام،میجرجنرل افتخارحسین ، میجرجنرل سلیم جہانگیر،میجرجنرل ظفراقبال شیخ، میجرجنرل شمریزخان،ریئرایڈمرل ساجدوزیرخان ، میجرجنرل صفدرعباس،ایئروائس مارشل نورعباس، ریئرایڈمرل نجم الثاقب،میجرجنرل طارق حسین ،میجرجنرل خالدحسین اسد، ریئرایڈمرل نویدرضوی میجرجنرل کامران علی،میجرجنرل منظوراحمد، میجرجنرل معظم اعجاز،ریئرایڈمرل آصف حمید، ریئرایڈمرل احمدسعید،میجرجنرل ندیم منج، میجرجنرل عامرندیم ، میجرجنرل محمدعبدالعزیز،میجرجنرل خلیل ڈار، میجرجنرل شاہدپرویز،میجرجنرل اظہرنویدحیات، میجرجنرل سیدعاصم منیر،میجرجنرل فداحسین، میجرجنرل ظفراللہ خان، میجرجنرل وسیم اشرف،میجرجنرل کلیم آصف،میجرجنرل ساحرشمشادمرزا،میجر جنرل سردارطارق امان ، میجرجنرل طاہرمسعودبھٹہ،میجرجنرل سہیل حفیظ، میجرجنرل مظہراسحاق ، میجرجنرل صلاح الدین قاسم،ایئروائس مارشل شاہ ، ایئرمارشل عاصم ظہیرکوہلال امتیازسے نوازاگیا۔

متعلقہ عنوان :